Interest Free Dairy Loan Scheme

Interest Free Dairy Loan Scheme

Livestock & Dairy Development Department has started an interest-free dairy loan scheme for farmers of Azad Kashmir to establish small dairy units.

Under this scheme, 300 interest-free loans are provided to the qualifying applicants with the help of Zarai Tarqayati Bank limited. The interest of these loans will be paid by the livestock and Dairy Development Department Azad Kashmir.

محکمہ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ آزادکشمیر نے زرعی ترقیاتی بینک کے تعاون سے آزادکشمیر کے کسانوں کے لیے 300 چھوٹے ڈیری یونٹ بنانے کے لیے بغیر سود قرضہ کی سکیم کا اجراء کیا ہے۔ اس سکیم کے تحت کسانوں کو دس لاکھ مالیت فی کس قرض دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد آزاد کشمیر میں دودھ کی ضرورت کو پورا کرنا اور کسانوں کے لیے روزگار کے مواقع فراہم کرنا ہے۔