Government Poultry Complex Muzaffarabad

Officials at Government Poultry Complex Muzaffarabad

گورنمنٹ پولٹری کمپلیکس مظفرآباد

گورنمنٹ پولٹری کمپلیکس مظفرآباد  مانک پیاں مہاجر کیمپ نمبر 2 میں واقع ہے ۔ زیرو پوائینٹ مظفرآباد سے ایرپورٹ روڈ پر ایک کلومیٹر سفر کے بعد نیچے کیمپ کی طرف سڑک پر آ کر یہاں پہنچا جا سکتا ہے۔ راہ نمائی کے لیے نیچے میپ بھی دیا گیا ہے۔

اس فارم پر 10 سے 14 ہفتے کی انڈے دینے والی ویکسین شدہ مرغیاں کسانوں کے مارکیٹ سے کم قیمت پر فراہم کی جاتی ہیں۔ فارم پر انڈے دینے والی اعلیٰ نسل کی مرغیاں پالی جاتی ہیں۔ درج زیل نمبروں پر رابطہ کرکے مزید معلومات حاصل کرنے کے علاوہ پیشگی بکنگ کروائی جا سکتی ہے۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر پولٹری 920977 -05822  

پولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر     921214   -05822

Government Poultry Complex Muzaffarabad is rearing and providing approximately 15000 adult birds to the farmers of Muzaffarabad, Jehlum Valley and Neelum every year.  These birds are acquired from the Government Hatcheries of Bagh, Plandri and Mirpur.

Breeds available at poultry complex Muzaffarabad are RIR, Austarlorp and Fayoumi. These birds are sold at cheap rates to the farmers at the age of 12-14 weeks.

For more information and queries contact at below phone numbers.

Senior Research Officer Poultry:  05822-920977

Poultry Development Officer:        05822-921214