ڈیزیز ڈائیگنوسٹک لیبارٹری(تشخیصی لیبارٹری برائے امراض حیوانات) ضلع بھمبر کا افتتاح

عزت مآب سینیئر وزیر/وزیر پی پی ایچ و آبپاشی چوہدری طارق فاروق صاحب آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور عزت مآب وزیر لائیو سٹاک چوہدری محمد اسماعیل گجر صاحب آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر نے آج ڈیزیز ڈائیگنوسٹک لیبارٹری(تشخیصی لیبارٹری برائے امراض حیوانات) ضلع بھمبر کا افتتاح کیا

اے ڈی آئی او ڈاکٹر محمد جہانگیر خان نے عزت مآب جناب سینیئر وزیر / وزیر پی پی ایچ و آبپاشی چوہدری طارق فاروق صاحب آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر اور عزت مآب جناب وزیر لائیو سٹاک چوہدری محمد اسماعیل گجر صاحب آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کو تشخیصی لیبارٹری برائے امراض حیوانات بھمبر میں جانوروں کی مختلف بیماریوں کےتشخیصی ٹیسٹز کی سہولیات ۔ جدید ایکیوپمنٹس/انسٹرومنٹس کے ایس او پی ۔لیبارٹری کی اہمیت افادیت بارے بریفنگ دی ۔

  

Download as PDF