Poultry Farms and Hatcheries

گھریلو مرغبانی کا فروغ

آزاد کشمیر میں محکمہ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ گھریلو مرغبانی کے فروغ کے لیٔے کوشاں ہے۔ اس سے نہ صرف غذائی قلت سے نجات ملتی ہے بلکہ بہت سے لوگوں کو روزگار بھی میسر آ رہا ہے۔

محکمہ نے اس مقصد کے لیے پولٹری فارمز اور ھیچریز بنا رکھی ہیں جس اعلیٰ نسل کی زیادہ انڈوں والی مرغیاں اور یکروزہ چوزے عوام کو مارکیٹ سے کم دام پر فراہم کیے جاتے ہیں۔ محکمہ کے فارمز سے آر آئی آر، مصری اور آسٹرلورپ مرغیاں فراہم کی جاتی ہے۔مرغیاں اور چوزے درج ذیل مراکز سے رابطہ کرکے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

 

ان مراکز کے علاوہ ہر ضلع کی سطح پر ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک و پولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر سے بھی رابطہ کرکے مزید تفصیلات حاصل کی جا سکتی ہیں۔

Livestock and Dairy Development Department is continuously working on development of rural backyard poultry farming. For this purpose, Following Government Poultry farms and hatcheries are operational.

  1. Government Poultry Complex Muzaffarabad, Azad Kashmir
  2. Government Poultry Complex Bagh, Azad Kashmir
  3. Government Poultry Farm Rawalakot, Azad Kashmir
  4. Government Poultry Complex Plandri , Azad Kashmir
  5. Government Poultry Farm Kotli, Azad Kashmir
  6. Government Poultry Complex Mirpur, Azad Kashmir.

 

At Government Poultry facilities of Livestock and Dairy Development Department Egg laying breeds of poultry like RIR, Austarlorp and Fayoumi are reared and provided to the farmers at cheap rates. At Hatcheries pure line parent flock is maintained and chicks are provided to the farmers.

google-site-verification=fyUUQVnqsws4x12KcMZJDEyAVqXZGo3UpKnO4m8om1w