Prime Minister Agricultural Emergency Program

calf saving program

وزیراعظم پاکستان  ایگریکلچر ایمرجنسی پروگرام

وزیراعظم پاکستان کے ایگریکچرل ایمرجنسی پروگرام کے تحت آزاد کشمیر میں بھی کٹڑے/بچھڑے بچاؤ پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔ عام طور دودھ کی کمی کے باعث کسان نئے پیدا ہونے والے کٹڑے اور بچھڑے ذبح کر دیتے تھے جب کہ انہی کو پال کر ملک کی گوشت کی ضروریات کو پورا کرنے کے ساتھ ساتھ روزگار بھی کمایا جا سکتا ہے۔ لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ آزاد کشمیر وفاقی حکومت کے تعاون سے اب ان کٹڑے بچھڑوں کی پرورش کرنے والے کسانوں کو علاج معالجہ و ویکسینیشن کے ساتھ ساتھ مالی امداد بھی فراہم کرے گا۔اس سے کسان ان جانوروں کو مارکیٹ میں گوشت کے لیے فروخت کرکے مالی فائدہ کما سکتے ہیں اور ملک کی گوشت کی پیداوار میں کمی بھی دور ہو سکے گی ۔

کٹڑے/بچھڑے بچاؤ

 

پروگرام کا نام

کٹڑے بچاو ٔپروگرام

بچھڑے / کٹڑے کی رجسٹریشن کی عمر

ایک سے 30 دن کی عمر

پروگرام کا دورانیہ

4 ماہ

پروگرام کے اختتام پر امدادی رقم جو کسان کو دی جائے گی

6500 روپے فی جانور

بچھڑوں/کٹڑوں کی کم سے کم تعداد جو ایک کسان رجسٹر کروا سکتا

10

بچھڑوں/کٹڑوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد جو ایک کسان رجسٹر کروا سکتا

50

کٹڑے/بچھڑے  کو فربہ کرنا

پروگرام کا نام

کٹڑے/بچھڑے  کو فربہ کرنا

بچھڑے / کٹڑے کی رجسٹریشن کی عمر

ا6 ماہ  سے دو سال کی عمر

پروگرام کا دورانیہ

4 ماہ

پروگرام کے اختتام پر امدادی رقم جو کسان کو دی جائے گی

4000 روپے فی جانور

بچھڑوں/کٹڑوں کی کم سے کم تعداد جو ایک کسان رجسٹر کروا سکتا

10

بچھڑوں/کٹڑوں کی زیادہ سے زیادہ تعداد جو ایک کسان رجسٹر کروا سکتا

50

 

رجسٹریشن کا طریقہ کار

اپنے کٹڑوں/بچھڑوں کی رجسٹریشن کے لیے اپنے قریبی لائیوسٹاک کے مرکز یا جانوروں کےہسپتال سے رابطہ کریں۔

مزید معلومات کے لیے درج ذیل رابطہ نمبرز پر معلومات لی جا سکتی ہے۔

ضلع

دفتر

رابطہ نمبر

نیلم

سول ویٹرنری ہسپتال اٹھمقام

03557085400

مظفرآباد

اسٹنٹ ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ

05822-920148

 

ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک اینڈپولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر

05822-921215

باغ

اسٹنٹ ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ

05823-920070

 

ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک اینڈپولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر

05823-920092

پونچھ

اسٹنٹ ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ

05824-920165

 

ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک اینڈپولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر

05824-920122

سدھنوتی

اسٹنٹ ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ

05825-920042

 

ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک اینڈپولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر

0344-5622926

کوٹلی

اسٹنٹ ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ

05826-920590

 

ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک اینڈپولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر

05826-920630

میرپور

اسٹنٹ ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ

05827-921452

 

ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک اینڈپولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر

05827-928250

بھمبر

اسٹنٹ ڈائریکٹر اینیمل ہیلتھ

05828-923650

 

ڈسٹرکٹ لائیوسٹاک اینڈپولٹری ڈویلپمنٹ آفیسر

05828-923800